Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

یمنی بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے بیان کی تائید

ریاض .... اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے یمنی بچوں سے متعلق اقوام متحدہ اور عرب اتحاد کے بیان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ یمن میں خانہ جنگی کے دوران جان سے محروم ہونے والے بچوں کی بابت حوثیوں کی پیش کردہ معلومات کو مغالطہ آمیز قرار دیدیاگیا۔ دونوں اداروں نے اس امر پر زور دیا کہ عالمی رپورٹیں معتبر اور مستند ذرائع سے حاصل معلومات کی بنیاد پر تیار کی جائیں۔
 

شیئر: