Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ایرانی عازمین کے پہلے قافلے کی آمد

مدینہ منورہ .... ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ۔ وزارت حج اور ائیر پورٹ حکام نے عازمین کا استقبال پھولوں سے کیا بعدازاں نہیں آب زم زم پیش کیا گیا۔ مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ائیر پورٹ پر پہنچنے والے 3 سو ایرانی عازمین کے پہلے قافلے کو انکی رہائش پر پہنچایا گیا ۔ عاجل ویب نیوز کا کہنا ہے کہ امسال 85 ہزار ایرانی عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے ارض مقدس آئیں گے ۔ 

شیئر: