Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سوہا کی بیٹی کیلئے بلے کا تحفہ

بالی وڈ کی اداکارہ سوہا خان اورکنال کھیمو کی بیٹی انایا کیلئے ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج نے بلے کا تحفہ بھجوایاہے جس پر انہوں نے اپنا آٹوگراف بھی دیاہے۔ میتھالی کا کہنا ہے کہ پٹودی خاندان کی نواسی کی رگوں میں خون کی طرح کرکٹ شامل ہے۔ سوہا کی جانب سے میتھالی کا شکریہ ادا کیاگیاہے۔
 

شیئر: