Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
تازہ ترین

مونی رائے کو نئی فلم مل گئی

بالی وڈ میں” گولڈ“ سے قدم رکھنے والی اداکارہ مونی رائے کو ایک نئی ہندی فلم میں کاسٹ کرلیاگیا ۔اس کا نام ' میڈ ان چائنا' ہے ۔ اس فلم میں مونی رائے اداکار سشانت سنگھ کےساتھ کام کریں گی ۔فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع کی جائے گی۔ مونی رائے ان دنوں ”گولڈ “ کی شوٹنگ کررہی ہیں یہ فلم اگلے ماہ ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: