Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نوازالدین تامل فلم میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار نوازالدین صدیقی ہندی فلموں کے بعد اب تامل فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی کو حال ہی میں مشہور ترین اداکار رجنی کانت کے ساتھ ایک نئی تامل فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ہدایتکار کارتھک سبھراج کی نئی فلم میں نوازالدین اداکارہ سمرن بگا اور رجنی کانت کےساتھ کام کریں گے۔نوازالدین کے فلمی کرئیر کی یہ پہلی تامل فلم ہے۔
 

شیئر: