Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

المونیم کی سیڑھیاں فروخت نہ کرنیکا حکم

ریاض ... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے مقامی شہریوں اور مقیم تارکین کی سلامتی کی خاطر المونیم والی سیڑھیاں مارکٹ سے ہٹانے اور انہیں فروخت نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ وزارت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس طرح کی سیڑھیاں کسی بھی وقت ٹوٹ کر گر سکتی ہیں جس سے زخمی ہونے کا خطرہ ہے۔
 

شیئر: