Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بجلی کمپنی کو 2.5ارب ریال کا منافع

ریاض .... بجلی کمپنی کو 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 21فیصد زیادہ منافع ہوا۔ اسے 2.5ارب ریال کا منافع ہوا ہے۔ محکمہ زکوة و آمدنی نے کمپنی سے375ملین ریال دینے کا مطالبہ کردیا۔ کمپنی نے محکمے کا یہ مطالبہ تکنیکی بنیاد پر مسترد کردیا۔
 

شیئر: