Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

افواہ پھیلانے کی سزا قید اور جرمانہ

جدہ.... پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ افواہ سازی یا جھوٹی خبریں گھڑنے کی سزا 5برس قید اور30لاکھ ریال تک جرمانہ ہے۔ افواہ سازی اور من گھڑت خبریں دینے سے ملکی نظام کو نقصان پہنچتا ہے۔ افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلانا بھی جرم ہے اسکی بھی یہی سزا ہے۔
 

شیئر: