Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بالی وڈ کی ”ہچکی“ روس میں

بالی وڈ کی دیگر فلموں کی طرح فلم ہچکی کو بھی روس میں پیش کرنے کا پروانہ مل گیاہے۔ انڈیا ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی کی نئی فلم ' ہچکی' کو ہندوستان کے بعد اب روس میں دکھایاجائےگا۔ بالی وڈکی ہچکی اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر روسی زبان میں ڈبنگ کے بعد سینما میں ریلیز کی جائےگی۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں