Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

روپے کی قدر میں مزید کمی

کراچی .... روپے کی قدر میں منگل 17 جولائی کو بھی کمی دیکھی گئی اور ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پیر کو مارکیٹ بند ہونے پر ڈالر 128روپے کی سطح پر تھا جبکہ منگل کو یہ بڑھ کر129روپے 50پیسے پر پہنچ گیا۔ اسی طرح ریال کی قیمت خرید 33روپے 40پیسے اور قیمت فروخت 33.60 رہی۔
 
 

شیئر: