Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مہوش حیات کے لئے اعزاز

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کیلئے اقوام متحدہ کی جانب سے خصوصی ایوارڈ دیاگیاہے۔۔انہیں یہ ایوارڈ نیویارک شہر میں ہونےوالی ایک تقریب کے دوران پیش کیاگیا۔ مہوش نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر بھی کی۔ اداکارہ مہوش حیات نے اس ایوارڈ کو ملک اور اپنے لئے قابل فخر قراردیاہے۔
 

شیئر: