Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

سنگا پور....عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں جس کی وجہ لیبیا سے آئل سپلائی بحال ہونا ہے ۔سنگا پور مرکنٹائل میں پیر کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی30 سینٹ کی کمی کےساتھ 75.03 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس لائٹ کروڈ کی سپلائی50 سینٹ کی کمی کے ساتھ 70.51 ڈالر فی بیرل طے پائی۔
 

شیئر: