Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سنجو نے500کروڑ کمالئے

بالی وڈ کی نئی فلم سنجو جہاں باکس آفس پر دن بہ دن کمائی میں اضافہ کررہی ہے وہیں اپنی ریلیز سے اب تک فلم نے دنیا بھر سے 500 کروڑ کا بزنس ریکارڈ کیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم 'سنجو' نے اپنی ریلیز کے دو ہفتوں میںہند میں 300 کروڑ جبکہ دنیا بھر کے سینماسمیت 500 کروڑ کمالئے ہیں۔راجکمار ہیرانی کی ہدایتکاری میں بننے والی اداکار رنبیر کپور کی فلم سنجو کو بے حد پسند کیاجارہاہے۔
 
 

شیئر: