Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

فنے خان کا نیا گیت پیش

بالی وڈ کی نئی فلم ' فنے خان ' کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔یہ جو ہلکا ہلکا سرور' کے عنوان سے یہ گیت ماضی کے گیت کا ری میک ہے جسے گلوکارہ سنیدھی چوہان اور دیویا کمار نے گایاہے ۔یہ گیت ایشوریہ رائے پر فلمایاگیاہے ۔فلم فنے خان' میں ایشوریہ ایک پاپ گلوکارہ کا کردار ادا کررہی ہیں ۔یہ فلم 3 اگست کو ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: