Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عرب اتحاد کا طیارہ گر کر تباہ

جدہ ۔۔۔۔عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ عرب اتحاد کا طیارہ تربیتی مہم سے واپس آتے ہوئے فنی خرابی کے باعث عسیر ریجن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہوا باز محفوظ رہے۔ طیارہ ٹورنڈو ساخت کا تھا۔

 

شیئر: