Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

مملکت کی یومیہ تیل پیداوار 10.42ملین بیرل

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب نے ماہ جون کے دوران خام تیل کی پیداوار 4فیصد بڑھا دی۔ سعودی عرب نے یومیہ کی بنیاد پر 10.42ملین بیرل تیل نکالا۔یہ 18ماہ کے دوران پیداوار کے حوالے سے ایک ریکارڈ ہے۔ 
 
 

شیئر: