Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مطلقہ کے سعودی قاتل کا سر قلم

جدہ..... یہاں مقامی حکام نے اپنی مطلقہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے سعودی شہری کا بدھ کو جدہ میں سرقلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی شہری محمد زاہرانی نے اپنی مطلقہ سماح بنت حسین زاہرانی کو جھگڑا ہوجانے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ واردات کرکے فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے تلاش کرکے گرفتار کرلیا تھا اور عدالت میں پیش کردیا تھا۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنا دی تھی

شیئر: