Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

حجامہ کرنے والا غیر ملکی گرفتار

جازان.... جازان ریجن میں محکمہ صحت کے انسپکٹرز نے غیرقانونی طریقے سے حجامہ کرنے والے مقیم غیر ملکی کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ کے افسر اعلیٰ عبدالعزیز بعلول نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ مقیم غیر ملکی غیرقانونی اور غیر اصولی طریقے سے حجامہ کا مشغلہ اپنائے ہوئے تھے۔ اس سے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوسکتے تھے۔ اطلاع ملنے پر کارروائی کرکے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا۔

شیئر: