Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

چینی عرب کوڈیڈلائبریری کا افتتاح

بیجنگ ...سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر چینی وزیر خارجہ وینگی اور عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے بیجنگ میں چینی عرب تعاون فورم کے اجلاس کے موقع پر عرب وزرائے خارجہ کی موجودگی میں چینی عرب کوڈیڈ لائبریری کا افتتاح کردیا۔ اسکی بدولت عرب لیگ کے ممبر ممالک کی لائبریریوں اور چینی لائبریریوں کے درمیان گہرا تعاون قائم ہوگا۔
 

شیئر: