Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

39ہزار گھریلو ملازمائیں مملکت پہنچ گئیں

ریاض .... وزارت محنت و سماجی بہبو دکے ماتحت ٹیم نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ 2ماہ کے دوران 39 ہزار425 گھریلو ملازماﺅں کو خوش آمدید کہا۔ متعلقہ ادارے کے انچارج احمد السند نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ کسٹم اور پاسپورٹ کے محکموں کے عہدیداروں کے ساتھ تال میل پیدا کرکے گھریلو ملازماﺅں کی کارروائی ایئرپورٹ پر مکمل کرائی گئی۔
 

شیئر: