Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

”اسلامی امور “ نے ٹویٹر پر اکاﺅنٹ قائم کردیا

ریاض ...وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے ٹویٹر پر اپنا سرکاری اکاﺅنٹ جاری کردیا۔ وزارت نے اسکی شروعات یہ تحریر کرکے کی ”بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ اللہ کی مدد اور اسکی توفیق سے وزار ت اسلامی ا ور و رہنمائی کے سرکاری اکاﺅنٹ کا افتتاح کردیا گیا“۔ ٹویٹر پر وزارت کا اکاﺅنٹSaudi_Moia@ ہے۔
 

شیئر: