Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جارج کلونی حادثے میں زخمی

ہالی وڈ کے مشہور اداکار جارج کلونی زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق اداکار کی موٹرسائیکل کار سے ٹکرا گئی تھی۔ کلونی کی ٹانگ میں چوٹیں آئی ہیں ۔ڈاکٹروں نے انہیںچند دن آرام کا مشورہ دیاہے۔
 

شیئر: