Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

حمزہ عباسی کا ڈیمز کیلئے عطیہ

پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکار اور اینکر پرسن حمزہ عباسی نے حال ہی میں رقم عطیہ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ عباسی نے پاکستان میں نئے ڈیمز بنانے کیلئے جمع ہونےوالے فنڈز میں اپنا حصہ ڈالاہے۔ حمزہ نے 3 لاکھ روپے کی رقم فنڈ میںدی ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں نئے ڈیم بنانے کیلئے عام شہریوں سے رقم کی اپیل کی گئی ہے۔
 
 

شیئر: