Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

”روس میں بھی ”طیفا ان ٹربل“

بالی وڈ فلموں کے بعد اب لالی وڈ فلم طیفا ان ٹربل کو بھی روس میں ریلیز کا پروانہ مل گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نئی پاکستانی فلم' طیفا ان ٹربل' وہ پہلی پاکستانی فلم ہے جسے روس کے سینما گھروں میں ریلیز کی اجازت ملی ہے ۔ دیگر بین الاقوامی فلموں کی طرح اب پاکستانی فلم بھی روس میں دکھائی جائےگی۔اس کی نمائش20جولائی کو پاکستانی سینماسمیت روسی سینما میں بھی ہوگی۔
 
 

شیئر: