Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

سلمان ا ور شاہد آفریدی کی ملاقات

بالی وڈ کے ادا کارسلمان خان نے حال ہی میں پاکستانی کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی سے ملاقات کی۔ ان دونوں شخصیات کی ملاقات کی تصاویر انٹرنیٹ پرسامنے آئی ہیں۔ یہ ملاقات کینیڈا میں ایک تقریب میں شرکت کے دوران ہوئی ۔
 

شیئر: