Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

ہاﺅس فل4'کی شوٹنگ

بالی وڈکی نئی فلم ہاﺅس فل4' کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز اکشے کمار، بوبی دیول اور رتیش دیشمکھ نے کیا ۔اکشے نے فلم کے آغاز کی خبر ٹویٹر پر تصویر شیئر کرکے دی۔ ہاﺅس فل سیریز کی چوتھی فلم میں بوبی دیول پہلی مرتبہ کام کررہے ہیں ۔مذکورہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: