Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

سنڈریلا دی سیکرٹ پرنس کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی اینی میٹڈ فلم سندڑیلا دی سیکرٹ پرنس' کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔فلم کی کہانی بچوں کی پریوں کی روایتی کہانی ہے جسے خوبصورت انداز میں فلم کی صورت میں پیش کیاگیاہے۔اس میں بیک گراﺅنڈ میں مختلف مشہور فنکاروں کی آواز ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ فلم جلد ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: