Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سنجو' 300کروڑ کی دوڑ میں

بالی ووڈ کی نئی بلاک بسٹر فلم ' سنجو' کی کمائی پہلے دن سے ہی انتہائی شاندار رہی ہے فلم نے جہاں چند روز میں 200 کروڑ کمائے وہیں اپنی ریلیز کے 10 ویں روز فلم لگ بھگ 300 کروڑ کمانے کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ فلم نے 265 کروڑ تک کا بزنس کرلیاہے۔ہدایتکار راجکمار ہیرانی کی فلم میں رنبیر کپور کی اداکاری کو بے حدشہرت حاصل ہورہی ہے ۔
 

شیئر: