سعودی عرب کے محفوظ اثاثے مئی میں 572ارب ریال تک پہنچ گئے
پیر 9جولائی کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے فرانسیسی وزیر دفاع اور برطانوی وزیر خزانہ کی ملاقاتیں
٭ سعودی عرب کے محفوظ اثاثے مئی میں 572ارب ریال تک پہنچ گئے
٭ بریدہ میں دہشتگرد حملہ، پولیس اہلکار اور غیر ملکی شہید، 2دہشتگرد ہلاک
٭ مملکت میں 30ملین ایئرکنڈیشن 65فیصد بجلی خرچ کررہے ہیں
٭ ایئرکنڈیشنر کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ماہرین کے مشورے
٭ ریاض کے مکانات میں چوری کی وارداتیں کر نے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
٭ امریکہ نے 2بچو ں کو نئی زندگی دلانے کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے سعودیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
٭ سعودی عرب نے حج کو سیاست کیلئے کبھی استعمال نہیں کیا، عرب لیگ
٭ ریاض کے ہوائی اڈوں کے انتظاما ت سے 70 فیصد مسافر مطمئن
٭ آن لائن بکنگ نے سیاحتی ایجنسیوں کا 40فیصد کاروبار متاثر کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭