Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مدینہ کے نخلستانوں میں تازہ کھجوروں کا دلکش منظر

مدینہ منورہ ... مدینہ منورہ میں ان دنوں درجہ حرارت بڑھا ہوا ہے اور نخلستانوں میں تازہ کھجوریں پکنے لگی ہیں۔ قبا، العوالی ، العیون ، الشہدا، قربان، الخلیل او رالملیلیح نخلستانوں سے کھجوریں مارکیٹ میں آنے لگی ہیں۔ روتانا کا ایک کارٹن 7 تا 18ریال میں جبکہ الربیعہ کا ایک کارٹن 5تا 7ریال میں فروخت ہورہا ہے۔ نخلستانوں کی آبپاشی زیر زمین آبی ذخائر سے کی جاتی ہے۔ مذکورہ نخلستان روتانا ، الربیعہ ، الحلوة، العجوہ، الصفاوی، العنبرة اور البرنی نام کی عمدہ کھجوروں کیلئے مشہور ہیں۔
 
 

شیئر: