Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

داخلی معلمین پر وی آئی پی پیکیج کے اجراءپر پابندی

مکہ مکرمہ ....سعودی وزارت حج و عمرہ نے داخلی معلمین کو (VIP) پیکیج کے اجراءکے نتائج سے خبردار کردیا۔ وزارت نے واضح کیا ہے کہ حج پیکیج کے اشتہارات میں مبالغہ آرائی سے کام نہ لیا جائے۔ خصوصی خدمات پروگرام اوروی آئی پی پیکیج کا تاثر نہ دیا جائے۔ اشتہارات میں داخلی معلم کا حقیقی نام ہی استعمال کیا جائے۔ اشتہار دیتے وقت اجازت نامے کا نمبر ضرور تحریر کیا جائے۔
 

شیئر: