Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

غیر قانونی تارکین کے سہولت کار 446سعودی گرفتار

ریاض ... غیر قانونی تارکین کو سفر اور رہائش کی سہولت فراہم کرنے میں ملوث 446سعودی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔419 کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرکے ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔ دیگر 27زیر حراست سعودیوں پر متعلقہ قوانین کا نفاذ شروع کردیا گیا۔
 

شیئر: