Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

مصنوعات سے 81.5ارب ریال کا منافع

ریاض .... سعودی عرب کو صنعتی پیداوار سے 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران 81.5ارب ریال کا منافع ہوا۔ 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 3.2فیصد منافع زیادہ ہوا۔
 

شیئر: