Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

صومالیہ میں دہشتگردی کی مذمت

ریاض.... سعودی دفتر خارجہ نے موغادیشو میں صومالیہ کی وزارت داخلہ کے دفتر پر دہشتگرد حملوں کی مذمت کردی۔دفتر خارجہ کے عہدیدار نے اعلامیہ جاری کرکے صومالیہ کو ہر طرح کی دہشتگردی کے خلاف مکمل تعاون کا یقین دلایا اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ دہشتگرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اعزہ صومالیہ کے حکام او رعوام سے تعزیت و ہمدردی کا ا ظہار کیا اور زخمیوں کی فوری شفا کی آرزو ظاہر کی۔
 

شیئر: