Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریاض میں آتشبازی کے سامان کی فروخت

ریا ض .... ریاض میں حراج بن قاسم کے بالمقابل پرندو ں کی مارکیٹ میں خواتین بلا خوف و خطر آتشبازی کا سامان فروخت کررہی ہیں۔ یہ عورتیں 15میٹر سے زیادہ کی جگہ پر قبضہ کرکے مختلف سائز اور شکل و صورت کی آتشبازی بیچ رہی ہیں۔
 

شیئر: