Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

جبل عمر کے ریستوران میں آتشزدگی

مکہ مکرمہ ....مکہ مکرمہ کے جبل عمر منصوبے میں شامل ریستوران میں جمعہ کو آگ لگ گئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ ایک ریستوران کے ایئر کنڈیشن کی فائرنگ اور ٹرانسفارمر میں لگی تھی۔
 

شیئر: