Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی لڑکی نے وطن کا سربلند کردیا

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب کی معذور لڑکی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونیوالی کانفرنس کے سامنے اپنے وطن کا سربلند کردیا۔ شیما المفضی نے معذوروں کے حقوق سے متعلق ہونیوالی کانفرنس کے اسٹیج سے موثر تقریر کی، خود اعتمادی کا مظاہرہ کیا۔ اپنا تجربہ بیان کرنے کیلئے ادبی زبان استعمال کی۔ شیما نے یہ بھی بتایا کہ سعودی عرب معذور لڑکیوں کی خدمت کس طرح کررہا ہے۔ تمام شرکاء نے شیما کی تقریر پر پسندیدیگی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں:- - - -اشتہارات کے ذریعے تارکین کیلئے روزگار ؟

شیئر: