Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

سعودی عرب میں پہلی سفیر خاتون

ریاض ....بیلجیئم نے منینیور کو ریاض میں اپنا سفیر متعین کردیا۔ یہ2014 ءسے امارات میں اپنے ملک کے سفارتی فرائض انجام دے رہی تھیں۔ انہیں شاہ فلپ نے تعینات کیا تھا۔ وہ 8برس تک اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں بھی کام کرچکی ہیں۔
 
 

شیئر: