Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

قطر جانیوالوں کی تعداد میں 40فیصد کمی

واشنگٹن۔۔۔۔سی این بی سی امریکی چینل نے بتایا ہے کہ سال رواں کے ابتدائی 5ماہ کے دوران قطر جانیوالوں کی تعداد میں 40فیصد کمی واقع ہوگئی۔ قطر کا دارالحکومت دوحہ خالی خالی نظر آنے لگا۔نجی ادارے بیٹھتے جارہے ہیں۔ بیشتر بڑے ریستوران اور دکانیں بند ہورہی ہیں۔ ہوٹلوں نے خلیجی اور عرب بائیکاٹ کے باعث دسیوں کارکنان کی چھٹی کردی ہے۔
مزید پڑھیں:---- - - -بن لادن گروپ کی تنظیم نو، خاندان 63.8فیصد حصص کا مالک

شیئر: