Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

سعودی عرب میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالی پہلی ہندوستانی خاتون

ریاض- - - - سعودی محکمہ ٹریفک نے ہندوستانی خاتون  سارہ شرما تھامس  کو  ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا۔ وہ  پہلی ہندوستانی خاتون ہیں جنہوں نے  مملکت میں  ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیا۔ ان کا تعلق کیرالہ سے ہے وہ 9 برس سے الجبیل کے آرمی اسپتال  میں نرس کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -بن لادن گروپ کی تنظیم نو، خاندان 63.8فیصد حصص کا مالک

شیئر: