Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

تینوں خانز100برس راج کرینگے، امیتابھ

بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ بالی وڈ کے تینوں خانز آئندہ100 سال تک بالی وڈ پر راج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان تینوں بہت اچھا کام کرر ہے ہیں اور مجھے امید ہے کہ وہ آئندہ 100 سال تک اپنی اداکاری سے مداحوں کا دل بہلاتے رہیں گے۔
 

شیئر: