Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

نیپال میں مون سون سے تباہی، 17 افراد ہلاک

کھٹمنڈو۔۔۔نیپال میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں اب تک 17 افراد ہلاک اور 3 لا پتہ ہو چکے ہیں۔ کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ بارشوں کا یہ سلسلہ مزید چند روز تک جاری ر ہے گا۔ واضح  رہے کہ نیپال میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جولائی سے اکتوبرتک جاری رہتا ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں ہر سال سیکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو جاتے ہیں۔

شیئر: