Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
تازہ ترین

جنگجوئوں کے روسی افسران کے ساتھ مذاکرات ناکام

دمشق۔۔۔شامی جنگجوئوں کے روسی فوجی افسران کے ساتھ مذاکرات  ناکام ہو گئے ہیں۔ جنگجوئوں کے گروہ ’’ایف ایس اے‘‘ کے ترجمان ابو شیما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ روسیوں کے ساتھ بْسرا الشام میں ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی وجہ روسیوں کی طرف سے بھاری ہتھیار اُن کے حوالے کرنے کا مطالبہ ہے۔ انھوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں شام کے جنوبی حصے میں لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ جائے گی۔

شیئر: