Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

تیونس میں پہلی بار 54سالہ خاتون میئر منتخب

تیونس سٹی ۔۔۔تیونس میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو دارالحکومت تیونس سٹی کا میئر تعینات کر دیا گیا ہے۔اعتدال پسند اسلامی جماعت کی54 سالہ خاتون رکن سْعاد عبدالرحیم پیشے کے اعتبار سے فارمسسٹ ہیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ تیونس میں کسی خاتون کو ایسا کوئی عہدہ ملا ہے۔گزشتہ روز میونسپل کونسل میں ووٹنگ کے دوسرے راؤنڈ کے دوران خاتون میئر کو منتخب کیا گیا تھا۔

شیئر: