Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کئی ملکوں میں کریڈٹ کارڈ کے استعمال کا طریقہ؟

ریاض ...سعودی بینکوں کی ابلاغی کمیٹی نے کھاتیداروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بینکوںکو مطلع کئے بغیر کریڈٹ کارڈز مختلف ملکوں میں استعمال کرنے سے اجتناب برتیں۔ کمیٹی نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر انتباہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ کئی ممالک میں کریڈٹ کارڈز کا استعمال بینک انتظامیہ کو شبہات میں مبتلا کردیتا ہے اور بینک ردعمل کے طور پر کریڈٹ کارڈ منسوخ کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ اگر پہلے سے اطلاع دیدی جائے تو ایسا نہ ہوگا۔ 
 

شیئر: