Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

بوفیہ کے کارکن کے چہرے پر گرم چائے پھینکنے پر سعودی برطرف

جدہ .... جدہ میونسپلٹی نے ساحل سمندر پر سیکیورٹی گارڈز کمپنی کے سعودی ملازم کو ایک بوفیہ کے کارکن کے چہرے پر گرم چائے پھینکنے پر ملازمت سے برطرف کردیا اور تادیبی کارروائی کیلئے سیکیورٹی ادارے کی تحویل میں دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بوفیہ کے کارکن کے چہرے پر گرم چائے پھینکنے کے واقعہ کی وڈیو بن گئی تھی اور اسے سوشل میڈیا پر جاری کردیا گیا تھا جس نے بھی مذکورہ وڈیو کلپ دیکھا اس نے سیکیورٹی گارڈ کے رویئے پر غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس کے تصرف کو انسانیت سوز قرار دیا اوراسے انتہائی سزا دینے کا بھی پرزور مطالبہ کیاگیا۔ 
 

شیئر: