Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پاکستان میں چینی ڈرامے کی مقبولیت کا ریکارڈ

 ویژوئل گرافکس اور بہترین کہانی پر مبنی چینی ڈرامہ سیریل ” فویاﺅ“ نے پاکستان میں مقبولیت کا ریکارڈ قائم کردیا۔ڈرامہ فویاﺅ کا نام کہانی کی مرکزی کردار لڑکی پر رکھا گیا ہے۔ ایک ایسی لڑکی جو سخت مشکلات کے بعد غیر ملکی سرزمین پر پہنچ کرمہم جوئی کرتی ہے۔ڈرامہ سیریل کی کہانی ایک چینی ناول پر مبنی ہے۔ڈرامہ سیریل میں چینی معاشرے کو خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے اور اس کا ہر سین ایسے لگتا ہے جیسے کوئی پینٹنگ بنائی گئی ہو۔ ڈرامے کی کہانی بھی حوصلہ مندی پر مبنی ہے۔
 

شیئر: