Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سونالی باندرے کو سرطان لاحق

بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے سرطان میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونالی باندرے نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر انکشاف کیاہے کہ انہیں ہائی گریڈ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس میں جسمانی عضلات درست کام نہیں کرتے۔ اداکارہ سونالی ان دنوں اپنی بیماری کے علاج کیلئے نیویارک میں موجود ہیں۔سونالی کا شمار 90ءکی دہائی کی مشہور ہیروئنوں میں ہوتاہے۔
 
 

شیئر: