Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

گھٹنے کے علاج کا فرضی دعویدار غیر ملکی طبیب گرفتار

ریاض ....وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گھٹنے کے جوڑوں کے علاج کا دعویدار غیر ملکی طبیب گرفتار کرلیا گیا۔ ڈاکٹر کے پاس علاج معالجے کا اجازت نامہ بھی نہیں تھا۔ وہ ریاض کے ایک نجی اسپتال میں کام کررہا تھا۔ اسے اور اسپتال کے عہدیدارکو تادیبی کمیٹیوں کے حوالے کردیا گیا۔
 

شیئر: