Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

امریکہ میں سعودی طالب علم جاں بحق

ریاض..... امریکی ریاست کنٹکی کے شہر رچمنڈ میں موٹر سائیکل سے گاڑی کی ٹکر پر 27سالہ سعودی جا ن سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ مقامی پولیس نے اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ سعودی طالب علم موٹر سائیکل سے سفر کررہا تھا۔ وہ انسداد آتشزدگی کے ادارے میں رضاکارانہ خدمات بھی انجام دے رہا تھا۔ اسکی موٹر سائیکل سے ایک گاڑی ٹکرا گئی جس پر سعودی طالب علم موقع پر ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
 
 
 

شیئر: